سوالات و جوابات
بیعت کے بعد اگر معمولات پر عمل نہ کرپائے تو گناہ کے مرتکب ہوں گے اور سزا ہوگی،اس خیال سے بیعت ہونے سے ڈرلگتا ہے؟
نومبر 26, 2023سوال: بیعت کے بعد اگر معمولات پر عمل نہ کرپائے تو گناہ کے مرتکب ہوں گے اور سزا ہوگی،اس خیال سے بیعت ہونے سے ڈرلگتا ہے؟ جواب: یہ خیال غلط ہے۔ہاں! بیعت ہونے کے بعد اگر معمولات پر عمل نہ ہو تو اس کے فوائد اور روحانی ترقی ... مزید پڑھیں
کیا وقفے وقفے سے رابطۂ قلبی کی نیت کرنا درست ہے؟
نومبر 26, 2023سوال :کیا وقفے وقفے سے رابطۂ قلبی کی نیت کرنا درست ہے؟ جواب: درست ہے،لیکن بار بار کرنے کی ضرورت نہیں ہے،ایک مرتبہ نیت کرلینا کافی ہے۔ ہاں! اگر زیادہ وقفہ ہوجائے یا سوکر اٹھے ہوں تو پھر دوبارہ نیت کرلینی چاہیے۔ مزید پڑھیں
کیا شیخ کی صحبت سے دور رہنے پر بھی رابطۂ قلبی کی نیت کرسکتے ہیں؟
نومبر 26, 2023سوال: کیا شیخ کی صحبت سے دور رہنے پر بھی رابطۂ قلبی کی نیت کرسکتے ہیں؟ جواب: رابطۂ قلبی کی نیت اصلًا تو اس وقت کی جاتی ہے جب شیخ کی صحبت میں رہیں یاشیخ کی مجلس میں حاضر ہوں لیکن اگر سالک کو شیخ سے مضبوط تعلق نصیب ... مزید پڑھیں