ہفتہ واری مجلس
حضرت اقدس دامت برکاتہم سے بیعت و اصلاح کا تعلق رکھنے والے سالکین کرام کی اصلاح و تربیت اور رہنمائی کے لئے ایک نظام ہفتہ واری آن لائن مجلس کا بھی ہے۔اس کی ترتیب یہ ہے کہ ہر جمعہ بعد نماز عشاء حضرت والا دامت برکاتہم کا آن لائن بیان فرماتے ہیں اور سالکین کرام اپنے اپنے مقام پر کہیں اجتماعی اور کہیں انفرادی طور پر سننے کا اہتمام کرتے ہیں۔