اصلاحی مجلس مارچ

ماہانہ مجلس میں داخلہ کے لئے فارم

ماہانہ مجلس

ہر مہینہ کے دوسرے ہفتہ میں تین دن(جمعہ،ہفتہ اور اتوار) مسجد جان محمد شہراورنگ آباد،صوبہ مہاراشٹر،انڈیا میں،حضرات اہل علم اور عامۃ الناس کے لئے ماہانہ اصلاحی و تربیتی مجالس کا انعقاد ہوتا ہے۔(جس میں ایک مجلس(آن لائن) خواتین کے لئے بھی ہوتی ہے)
الحمد للہ ملک کے مختلف صوبوں سے سالکین کرام ہر ماہ یہاں پہنچنے کا اہتمام کرتے ہیں اور نظام العمل کے مطابق ہدایات شیخ پر عمل پیرا ہوکر صحبت شیخ کی نعمت سے مستفید ہوتے ہیں۔