بیعت کے بعد اگر معمولات پر عمل نہ کرپائے تو گناہ کے مرتکب ہوں گے اور سزا ہوگی،اس خیال سے بیعت ہونے سے ڈرلگتا ہے؟

سوال: بیعت کے بعد اگر معمولات پر عمل نہ کرپائے تو گناہ کے مرتکب ہوں گے اور سزا ہوگی،اس خیال سے بیعت ہونے سے ڈرلگتا ہے؟ جواب: یہ خیال غلط ہے۔ہاں! بیعت ہونے کے بعد اگر معمولات پر عمل نہ ہو تو اس کے فوائد اور ... مزید پڑھیں

اللہ پاک کی سچی محبت کتنے اسباق طے کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے؟

سوال: اللہ پاک کی سچی محبت کتنے اسباق طے کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے؟ جواب: آدمی اگر خلوص دل سے مراقبہ کرے اور مراقبہ میں آداب و ہدایات کی پابندی بھی کرے تو پہلے سبق پر بھی اللہ پاک کی محبت نصیب ہوجاتی ہے۔ سبق ... مزید پڑھیں

کیا وقفے وقفے سے رابطۂ قلبی کی نیت کرنا درست ہے؟

سوال :کیا وقفے وقفے سے رابطۂ قلبی کی نیت کرنا درست ہے؟   جواب: درست ہے،لیکن بار بار کرنے کی ضرورت نہیں ہے،ایک مرتبہ نیت کرلینا کافی ہے۔ ہاں! اگر زیادہ وقفہ ہوجائے یا سوکر اٹھے ہوں تو پھر دوبارہ نیت کرلینی چاہیے۔ ... مزید پڑھیں

کیا شیخ کی صحبت سے دور رہنے پر بھی رابطۂ قلبی کی نیت کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا شیخ کی صحبت سے دور رہنے پر بھی رابطۂ قلبی کی نیت کرسکتے ہیں؟ جواب: رابطۂ قلبی کی نیت اصلًا تو اس وقت کی جاتی ہے جب شیخ کی صحبت میں رہیں یاشیخ کی مجلس میں حاضر ہوں لیکن اگر سالک کو شیخ سے ... مزید پڑھیں

اولیائے کرام کے مزارات پر مراقبہ کرنا کیسا ہے؟ کیا اس سے کیفیت میں تبدیلی ہوگی؟

سوال: اولیائے کرام کے مزارات پر مراقبہ کرنا کیسا ہے؟ کیا اس سے کیفیت میں تبدیلی ہوگی؟ جواب: مبتدی سالکین کو اولیائے کرام کے مزارات پر مراقبہ کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے۔ہاں اگر کبھی ایصال ثواب کے لئے جانے کی توفیق مل جائے تو ... مزید پڑھیں

کیا حضرت جی دامت برکاتہم کی کتاب زبدۃ السلوک کا مطالعہ کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا حضرت جی دامت برکاتہم کی کتاب زبدۃ السلوک کا مطالعہ کرسکتے ہیں؟ جواب: اس کا تعلق دراصل سالک کے راہ سلوک میں اصول و آداب کی رعایت کے اہتمام سے ہے یعنی جتنا راہ سلوک میں آگے بڑھے گا سلوک سے متعلقہ کتابیں سمجھنے ... مزید پڑھیں

سالکین کے لئے بتائے گئے معمولات اور ہدایات پر کیا دیگر حضرات(غیر سالکین) عمل کرسکتے ہیں؟

سوال: سالکین کے لئے بتائے گئے معمولات اور ہدایات پر کیا دیگر حضرات(غیر سالکین) عمل کرسکتے ہیں؟ جواب: مشائخ کی طرف سے سالکین کے لئے جو معمولات متعین وقت اور متعین مقدار کے ساتھ بتائے جاتے ہیں،مثلا: ہمارے سلسلہ میں مراقبہ اور وقوف قلبی وغیرہ ہیں ... مزید پڑھیں

کیا دوران مراقبہ چھینکنے والے شخص کا جواب دے سکتے ہیں؟نیز اسی حالت میں نبی علیہ السلام کا اسم گرامی سننے پر درود پڑھ سکتے ہیں؟ اس کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: کیا دوران مراقبہ چھینکنے والے شخص کا جواب دے سکتے ہیں؟نیز اسی حالت میں نبی علیہ السلام کا اسم گرامی سننے پر درود پڑھ سکتے ہیں؟ اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: جواب دینا ضروری نہیں ہے ۔ ہاں اگر جواب دینا ہی ہو تو ... مزید پڑھیں

سالکین کرام آپس میں اسباق اور معمولات کے بارے میں دریافت کرسکتے ہیں؟

سوال: *سالکین کرام آپس میں اسباق اور معمولات کے بارے میں دریافت کرسکتے ہیں؟ جواب: سبق کے بارے میں نہیں بتانا چاہئے۔ کوئ پوچھ لے تو آپ معذرت کرلیں کہ نہیں بتاسکتا بس یوں کہہ دیں کہ اللہ پاک ہمیں سلوک کے راستے میں صحیح طریقے ... مزید پڑھیں

دوران مراقبہ پیر سُن ہوجانے اور گردن میں درد ہونے سے کیا ہئیت(پوزیشن) تبدیل کرسکتے ہیں؟

سوال: دوران مراقبہ پیر سُن ہوجانے اور گردن میں درد ہونے سے کیا ہئیت(پوزیشن) تبدیل کرسکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! بالکل کرسکتے ہیں۔بل کہ بہ وقت ضرورت ٹیک بھی لگاسکتے ہیں ... مزید پڑھیں