سوال: اللہ پاک کی سچی محبت کتنے اسباق طے کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے؟
جواب: آدمی اگر خلوص دل سے مراقبہ کرے اور مراقبہ میں آداب و ہدایات کی پابندی بھی کرے تو پہلے سبق پر بھی اللہ پاک کی محبت نصیب ہوجاتی ہے۔
سبق بڑھنے کی نیت سے زیادہ مراقبہ نہیں کیا جاتا، مراقبہ کی کثرت اس لیے ہونی چاہیے کہ ہمیں اللہ پاک کی سچی پکی محبت نصیب ہوجائے۔