سوال:رابطۂ شیخ میں کمزوری کیوں ہوتی ہے؟

جواب:

رابطۂ شیخ میں کمی گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ہوتی ہے۔گناہ کرنے کی وجہ سے معمولات کی توفیق نہیں ہوتی، معمولات کی توفیق نہیں ہوتی تو شیخ سے رابطہ نہیں کرتے اور دوسری وجہ رابطے میں کمزوری کی،محبت شیخ میں کمی ہے۔ ورنہ محبت توخود ہی انسان کو مجبور کردیتی ہے محبوب کا در کھٹکھٹانے پر۔