سوال:رات دن میں مراقبہ کتنی دیر کرنا چاہیے اورحضرت جی دامت برکاتہم کا معمول کیا ہے؟

جواب:

کثرت مراقبہ کی کوئی حد مقرر نہیں۔یہ ایسا مبارک معمول ہے کہ آپ جتنا زیادہ اس پر عمل کریں گے اتنا ہی آپ کو اللہ کی یاد نصیب ہوگی۔باقی ہمارے حضرت جی دامت برکاتہم کا معمول تو مجھے معلوم نہیں۔
ہاں!ایک جگہ حضرت جی دامت برکاتہم نے خودلکھا ہے کہ شروع شروع میں آپ تین تین گھنٹے بغیر حرکت کئے مراقبہ کرتے تھے اور جب چھٹی کا دن آتا تو چھ چھ گھنٹے اور نو نو گھنٹے مراقبہ کیا کرتے تھے۔