سوال: سالکین کے لئے بتائے گئے معمولات اور ہدایات پر کیا دیگر حضرات(غیر سالکین) عمل کرسکتے ہیں؟
جواب:
مشائخ کی طرف سے سالکین کے لئے جو معمولات متعین وقت اور متعین مقدار کے ساتھ بتائے جاتے ہیں،مثلا: ہمارے سلسلہ میں مراقبہ اور وقوف قلبی وغیرہ ہیں ان پر غیر سالکین عمل نہیں کرسکتے۔
ہاں!
مطلق دعائیں،اذکار اور وظائف جو سب ہی کے لئے بتائے جاتے ہیں،ان پر عمل کرنے میں حرج نہیں۔