عمومی مجالس
سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کی نسبت پر حضرت اقدس دامت برکاتہم کے مختلف صوبوں میں اسفار ہوتے ہیں،
ان اسفار میں علاقے والوں کی سہولت کے اعتبار سے کہیں بعد نمازمغرب اور کہیں بعد نماز عشاء حضرت اقدس دامت برکاتہم کے عامۃ الناس میں اصلاحی و تربیتی عناوین پر عمومی بیانات ہوتے ہیں۔
ان مجالس کو بھی عمومی افادیت کی غرض سے آن لائن نشر کیا جاتا ہے،اور بندگان خدا کی ایک بڑی تعداد اس راہ سے بھی مستفید ہوتی ہے۔