اصلاحی مجلس مارچ

ماہانہ مجلس میں داخلہ کے لئے فارم

مجلس برائے خواتین

مردوں کی طرح خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد حضرت والا دامت برکاتہم سے بیعت ہے۔اور وہ اپنے نظام کے مطابق (جو مزاج شریعت کے بالکل مطابق ہے) حضرت والا دامت برکاتہم کی طرف سے ملنے والی ہدایات پر عمل کرکے اپنا سلوک طئے کرتی ہیں۔
چنانچہ خواتین کی اصلاح و تربیت کے لیے حضرت اقدس کی طرف سے قیام اورنگ آباد کے وقت بھی اور دوران اسفار بھی،خواتین میں بیانات ہوتے ہیں،نیز افادۂ عام کی خاطر ان بیانات کو آن لائن بھی نشر کیا جاتا ہے۔