سوال:کیا مراقبہ سے گھریلو مسائل،معاشی مسائل اور دنیوی مسائل حل ہوتے ہیں؟

جواب:

بنیادی طور پر تو نیت بس یہ ہو کہ گناہوں بھری زندگی سے جان چھوٹے اللہ پاک راضی ہوں اور ان کا قرب نصیب ہو باقی یہ مسائل خودہی اللہ پاک اپنی قدرت سے حل فرمائیں گے۔بہت سے لوگوں نے تجربہ کیا ہے کہ مراقبہ سے ان کی زندگی ہر اعتبار سے پرسکون ہوئی ہے۔