سوال: کیا ہر بندے کے لئے ہر وقت معمولات کی پابندی کرنا آسان ہے؟

جواب:

جی ہاں!بالکل آسان ہے۔شرط یہ ہے کہ بندہ خود کرنا چاہے۔اور اگر خود ہی نہ کرنا چاہے تو بہانے ہزار ہیں۔

Comments are disabled