مراقبہ کرنے میں ناغہ ہورہا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں میں شامل ہونے کی آرزو ہے،دعا کی درخواست ہے۔

سوال: مراقبہ کرنے میں ناغہ ہورہا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں میں شامل ہونے کی آرزو ہے،دعا کی درخواست ہے۔ جواب: پہلے آپ مراقبہ پابندی سے کریں پھر دعا کی درخواست کریں۔ہاں! کوشش کے باوجود اگر مراقبہ پابندی سے نہیں کرپارہے ہیں تو اسکے ... مزید پڑھیں

دوران مراقبہ ذہن بہت بھٹکتا ہے،بل کہ اللہ پاک کی ذات کا دھیان کم رہتا ہے حضرت شیخ صاحب کا زیادہ۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں؟

سوال: دوران مراقبہ ذہن بہت بھٹکتا ہے،بل کہ اللہ پاک کی ذات کا دھیان کم رہتا ہے حضرت شیخ صاحب کا زیادہ۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں؟ جواب: جوشخص اول اول مراقبے میں بیٹھتا ہے،تو عموما اس کو ادھر ادھر کے خیالات زیادہ آتے ہیں۔یہ اس وجہ سے ... مزید پڑھیں

شیخ کی بے ادبی کب ہوتی ہے؟

سوال: شیخ کی بے ادبی کب ہوتی ہے؟ جواب: شیخ کی بے ادبی کے دو اسباب ہیں (١).شیخ کی بات نہ ماننا۔یہیں سے بے ادبیوں کا دروازہ کھلتا ہے (٢).شیخ کے تعلق سے اپنے دل میں ادنی درجہ کی کیوں نہ ہو بدگمانی رکھنا۔اس سے بھی ... مزید پڑھیں

رابطۂ شیخ میں کمزوری کیوں ہوتی ہے؟

سوال:رابطۂ شیخ میں کمزوری کیوں ہوتی ہے؟ جواب: رابطۂ شیخ میں کمی گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ہوتی ہے۔گناہ کرنے کی وجہ سے معمولات کی توفیق نہیں ہوتی، معمولات کی توفیق نہیں ہوتی تو شیخ سے رابطہ نہیں کرتے اور دوسری وجہ رابطے میں کمزوری ... مزید پڑھیں

نیند بہت زیادہ آتی ہے،نیند کم کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

سوال:نیند بہت زیادہ آتی ہے،نیند کم کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ جواب: اللہ سے دعا کریں اور پھر اس کے لئے جوشکلیں مناسب سمجھتے ہیں وہ اختیار کریں۔البتہ ایک بات ذہن میں رکھیں کہ ساری خرابیوں کی جڑ ایک ہی ہے،غفلت اور بے فکری۔اس کو ... مزید پڑھیں

مشائخ فرماتے ہیں کہ معمولات کی پابندی سے گناہوں سے بچنے کی توفیق ملتی ہے۔اس میں کیا جوڑ ہے.وضاحت فرماکر ممنون فرمائیں

سوال: مشائخ فرماتے ہیں کہ معمولات کی پابندی سے گناہوں سے بچنے کی توفیق ملتی ہے۔اس میں کیا جوڑ ہے.وضاحت فرماکر ممنون فرمائیں جواب: جی ہاں! جو بندہ بیعت کے بعد بتائے گئے معمولات پر عمل کرتا ہے تو ان معمولات میں اتنی طاقت اور ایسا ... مزید پڑھیں

مراقبہ نہیں ہورہا ہے .کیا ظہر کے بعد تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: (١) مراقبہ نہیں ہورہا ہے؟ (٢).کیا ظہر کے بعد تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: تسبیحات کسی بھی نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔چاہے ظہر میں پڑھیں،عصر میں پڑھیں،یا رات میں پڑھیں۔اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ہاں!مراقبہ کرنا شرط اولیں ہے۔ لوگ مراقبہ کے مقابلے میں ... مزید پڑھیں