سوال: صحبتِ شیخ،کثرتِ ذکر اور سنتوں کی پیروی؛ ان تینوں میں سب سے زیادہ اہمیت کس کی ہے
جواب:
*یہ تینوں ہی انتہائی اہم ہیں؛
1.کثرت ذکر اللہ (اللہ کو خوب یاد کرنا)
2.صحبت اہل اللہ (شیخ کی صحبت میں جس قدر موقع مل سکے،رہنا)
3.اتباع سنت رسول اللہ (آپ علیہ السلام کی سنتوں کی پیروی کرنا)
ہمارا سلسلہ ان ہی تین چیزوں کے گرد گھومتا ہے.*