سوال :کیا وقفے وقفے سے رابطۂ قلبی کی نیت کرنا درست ہے؟
جواب: درست ہے،لیکن بار بار کرنے کی ضرورت نہیں ہے،ایک مرتبہ نیت کرلینا کافی ہے۔ ہاں! اگر زیادہ وقفہ ہوجائے یا سوکر اٹھے ہوں تو پھر دوبارہ نیت کرلینی چاہیے۔