سوال: ہمارے مشائخ نقشبند-رحمہم اللہ- قرآن پاک پڑھنے سے پہلے کیا نیّت کرتے تھے اور سالکین کو کیا نیّت کرنی چاہئے؟

جواب:

ہمارے مشائخ کی نیت کیا ہوتی تھی وہ تو اللہ پاک بہتر جانتے ہیں۔ہمیں بس ہر عبادت کے وقت یہ نیت کرنی چاہیے کہ اس سے اللہ کا قرب اور اللہ کی رضا نصیب ہوجائے۔