سوال: ہر سبق کی خصوصیت اور کیفیت کیا ہے- کیسے پتہ چلے گا؟

جواب:

اس سے واقفیت کے لئے حضرت جی دامت برکاتہم کی کتاب شجرۂ طیبہ کا مطالعہ کرنا چاہئے۔اس میں اسباق کی تفصیل اور اس کی خصوصیات و کیفیات کو حضرت جی نے تفصیل سے لکھا ہے۔

Comments are disabled