سوال: وقوفِ قلبی بھول جاتے ہیں، اس کے اہتمام کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
جواب:
وقوف قلبی کی توفیق کے لئے ایک طریقہ یہ ہے کہ صبح سے شام تک کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کریں۔اس سے بڑی مدد ملتی ہے وقوف قلبی کے اہتمام میں۔