سوال: چھوٹے بچوں کو کتنی عمر میں بیعت کروا سکتے ہیں؟

جواب:

بیعت کرنے میں انسان کی اپنی مرضی کا دخل ہوتا ہے،اس بارے میں کسی پر زبردستی نہیں کی جاسکتی،اس لئے اصل بیعت تو بالغ ہونے کے بعد ہی معتبر ہے کیوں کہ اس کے بعد ہی بندہ احکام کا مکلف ہوتا ہے۔اس لحاظ سے بلوغت سے پہلے (چھوٹی عمر میں) کی جانے والی بیعت "برکت والی بیعت” ہوتی ہے۔
لیکن آج کے زمانے کے اعتبار سے بچوں کو بھی بیعت کروادینی چاہئے۔