سوال: مراقبہ کے اسباق کیسے بڑھتے ہیں؟
جواب:
مراقبہ کے اسباق مراقبہ پر محنت کرنے سے بڑھتے ہیں،جتنا زیادہ مراقبہ کریں گے اور جس قدر مراقبہ کے اثرات آپ کے اندر آئیں گے،اسی اعتبار سے اسباق بڑھیں گے۔