سوال: دن رات میں مراقبہ کتنی دفعہ کرنا چاہئے؟

جواب:

جتنی دفعہ چاہیں،کریں۔لیکن بہتر یہ ہے کہ جب بھی کیجیے لمبا مراقبہ کیجئے۔اور اگر ایک دفعہ لمبا مراقبہ نہیں کرسکتے تو پھر تھوڑا تھوڑا کیجئے مگر کیجیے ضرور۔