سوال: (١) مراقبہ نہیں ہورہا ہے؟
(٢).کیا ظہر کے بعد تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:

تسبیحات کسی بھی نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔چاہے ظہر میں پڑھیں،عصر میں پڑھیں،یا رات میں پڑھیں۔اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ہاں!مراقبہ کرنا شرط اولیں ہے۔ لوگ مراقبہ کے مقابلے میں تسبیحات کو اہمیت دیتے ہیں۔جب کہ مراقبہ تسبیحات سے اہم ہے۔مراقبہ؛ ہمارے سلسلہ میں ایسے ہی ہے جیسے انسانی بدن میں ریڑھ کی ہڈی۔