سوال: ہرسبق پرکتنی دیرمراقبہ کرنا چاہئے؟

جواب:

اس کے لئے وقت کی کوئ خاص متعین مقدارنہیں ہے۔جس سبق پر جتنا زیادہ مراقبہ کریں گے،اتنا ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔چاہے کوئی بھی سبق ہو۔

Comments are disabled