سوال: مراقبہ کے اسباق کیسے بڑھتے ہیں؟ جواب: مراقبہ کے اسباق مراقبہ پر محنت کرنے سے بڑھتے ہیں،جتنا زیادہ مراقبہ کریں گے اور جس قدر مراقبہ کے اثرات آپ کے اندر آئیں گے،اسی اعتبار سے اسباق بڑھیں گے۔ ... مزید پڑھیں
سوال: دن رات میں مراقبہ کتنی دفعہ کرنا چاہئے؟ جواب: جتنی دفعہ چاہیں،کریں۔لیکن بہتر یہ ہے کہ جب بھی کیجیے لمبا مراقبہ کیجئے۔اور اگر ایک دفعہ لمبا مراقبہ نہیں کرسکتے تو پھر تھوڑا تھوڑا کیجئے مگر کیجیے ضرور۔ ... مزید پڑھیں
سوال: جب شیخ کی صحبت میں رہتے ہیں تو کیفیت بہت اچھی ہوتی ہے؛ مراقبے میں جی لگتا ہے،تسبیحات پڑھنے میں دل لگتا ہے،قرآن کریم کی تلاوت میں مزہ آتا ہے،گناہوں سے بچنے میں مدد ملتی ہے اور نیکی کے کاموں میں آسانی ہوتی ہے لیکن ... مزید پڑھیں
سوال: آپ فضلی ہیں.لہذا ہم پر بھی فضل فرما دیجیے جواب: آپ نے فضلی کا مطلب نہیں سمجھا اس لیے فضل فرمانے کی بات کی ہے۔ فضلي کا مطلب یہ ہے کہ بندے کی کسی محنت اور کوشش کے بغیر یوں ہی اللہ پاک اس پر ... مزید پڑھیں
سوال: ہر نماز کے بعد دس منٹ مراقبہ کرنا بہتر ہے یا ایک وقت میں آدھا گھنٹہ کرنا مراقبہ کرنا؟ جواب: ہمارے حضرت جی دامت برکاتہم ارشاد فرماتے ہیں کہ منٹوں کے مراقبہ کے بجائے گھنٹوں کا مراقبہ زیادہ مفید ہوتا ہے،اس لئے آدھے گھنٹے کا ... مزید پڑھیں