دوران مراقبہ وضو ٹوٹ جانے پر کیا دوبارہ وضو کریں یا ویسے ہی مراقبہ جاری رکھیں؟

سوال: دوران مراقبہ وضو ٹوٹ جانے پر کیا دوبارہ وضو کریں یا ویسے ہی مراقبہ جاری رکھیں؟ جواب: بہتر یہ ہے کہ جاری ہی رکھیں،کیوں کہ وضو کرنے کے بہانے اگر اٹھیں گے تو ہوسکتا ہے کہ پھر دوبارہ بیٹھنے کی توفیق نہ ملے۔بالخصوص ایسے سالکین ... مزید پڑھیں

مراقبہ کے دوران اگر کسی کی آواز سے خلل ہوجائے،یا موبائل کی رنگ ٹون بجنے پر اگر بند کرنا پڑے تو کیا مراقبہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: مراقبہ کے دوران اگر کسی کی آواز سے خلل ہوجائے،یا موبائل کی رنگ ٹون بجنے پر اگر بند کرنا پڑے تو کیا مراقبہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب: اس سے مراقبہ نہیں ٹوٹتا،ہاں! نیت کا دوبارہ استحضار کرلینا بہتر ہے۔لیکن ایسی صورت میں مراقبہ سے نہیں ... مزید پڑھیں

چھوٹے بچوں کو کتنی عمر میں بیعت کروا سکتے ہیں؟

سوال: چھوٹے بچوں کو کتنی عمر میں بیعت کروا سکتے ہیں؟ جواب: بیعت کرنے میں انسان کی اپنی مرضی کا دخل ہوتا ہے،اس بارے میں کسی پر زبردستی نہیں کی جاسکتی،اس لئے اصل بیعت تو بالغ ہونے کے بعد ہی معتبر ہے کیوں کہ اس کے ... مزید پڑھیں

پہلے سبق(لطیفۂ قلب) پر مراقبہ کرنے کے بعد دوسرے سبق (لطیفۂ روح) اور تیسرے سبق ( لطیفۂ سر) پر مراقبہ کی نیت اور طریقہ کیا ہے؟

سوال: پہلے سبق (لطیفۂ قلب) پر مراقبہ کرنے کے بعد دوسرے سبق (لطیفۂ روح) اور تیسرے سبق ( لطیفۂ سر) پر مراقبہ کی نیت اور طریقہ کیا ہے؟ جواب: پہلے سبق کی نیت اور طریقہ تو سب کو معلوم ہے کہ اپنے دل کی طرف سر ... مزید پڑھیں

وقوفِ قلبی بھول جاتے ہیں، اس کے اہتمام کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

سوال: وقوفِ قلبی بھول جاتے ہیں، اس کے اہتمام کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ جواب: وقوف قلبی کی توفیق کے لئے ایک طریقہ یہ ہے کہ صبح سے شام تک کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کریں۔اس سے بڑی مدد ملتی ہے وقوف قلبی کے اہتمام میں۔ ... مزید پڑھیں

ہر سبق کی خصوصیت اور کیفیت کیا ہے- کیسے پتہ چلے گا؟

سوال: ہر سبق کی خصوصیت اور کیفیت کیا ہے- کیسے پتہ چلے گا؟ جواب: اس سے واقفیت کے لئے حضرت جی دامت برکاتہم کی کتاب شجرۂ طیبہ کا مطالعہ کرنا چاہئے۔اس میں اسباق کی تفصیل اور اس کی خصوصیات و کیفیات کو حضرت جی نے تفصیل ... مزید پڑھیں

کبھی کبھار گناہ کی طرف طبیعت کا زیادہ میلان ہوجاتا ہے تو شیخ محترم کے چہرہ کا تصور آجاتا ہےیا ان کی یاد آجاتی ہے اور ایسے میں سالک اس گناہ سے رک جاتا ہے۔کہیں یہ شرک تو نہیں ہے؟

سوال: کبھی کبھار گناہ کی طرف طبیعت کا زیادہ میلان ہوجاتا ہے تو شیخ محترم کے چہرہ کا تصور آجاتا ہےیا ان کی یاد آجاتی ہے اور ایسے میں سالک اس گناہ سے رک جاتا ہے۔ کہیں یہ شرک تو نہیں ہے؟ جواب: *شرک بالکل نہیں ... مزید پڑھیں

مراقبہ الحمد للہ 25-20منٹ ہوتاہے،لیکن اس کے باوجود کچھ دنوں سے غصہ بہت آتا ہے۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں

سوال: مراقبہ الحمد للہ 25-20منٹ ہوتاہے،لیکن اس کے باوجود کچھ دنوں سے غصہ بہت آتا ہے۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں جواب: اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کا پہلا سبق چل رہا ہو۔ہمارے سلسلۂ عالیہ میں جو دوسرا سبق ہے اس ... مزید پڑھیں