مراقبہ کے اسباق کیسے بڑھتے ہیں؟

سوال: مراقبہ کے اسباق کیسے بڑھتے ہیں؟ جواب: مراقبہ کے اسباق مراقبہ پر محنت کرنے سے بڑھتے ہیں،جتنا زیادہ مراقبہ کریں گے اور جس قدر مراقبہ کے اثرات آپ کے اندر آئیں گے،اسی اعتبار سے اسباق بڑھیں گے۔ ... مزید پڑھیں

ہر نماز کے بعد دس منٹ مراقبہ کرنا بہتر ہے یا ایک وقت میں آدھا گھنٹہ مراقبہ کرنا؟

سوال: ہر نماز کے بعد دس منٹ مراقبہ کرنا بہتر ہے یا ایک وقت میں آدھا گھنٹہ کرنا مراقبہ کرنا؟ جواب: ہمارے حضرت جی دامت برکاتہم ارشاد فرماتے ہیں کہ منٹوں کے مراقبہ کے بجائے گھنٹوں کا مراقبہ زیادہ مفید ہوتا ہے،اس لئے آدھے گھنٹے کا ... مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی میں رہنا اچھا ہے یا الگ رہنا اچھا ہے. برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں؟

سوال: جوائنٹ فیملی میں رہنا اچھا ہے یا الگ رہنا اچھا ہے. برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں؟ جواب: اس سوال کا جواب موقع و محل اور سائل( دریافت کرنے والے شخص) کے اعتبار سے دیا جاتا ہے- ایک عام جواب،جو سب کے لئے دیا جاسکتا ہے،یہ ہے ... مزید پڑھیں

رابطۂ قلبی اور تصور شیخ میں کیا فرق ہے؟

سوال: رابطۂ قلبی اور تصور شیخ میں کیا فرق ہے؟ جواب: (١). رابطۂ قلبی ہمارے یہاں (سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ میں) ہوتا ہے.اور تصور شیخ سلسلۂ چشتیہ میں ہوتا ہے۔ (٢).دوسرا فرق نیت کے اعتبار سے ہے، یعنی رابطۂ قلبی میں نیت یہ ہوتی ہے کہ شیخ ... مزید پڑھیں